Store



آج اسلام میں مسائل

$0.99

آج اسلام کے مسائل کیا ہیں؟ ارشاد مانجی کا جواب ہے کہ ’’مسلمان‘‘۔ ارشاد مانجی کے اِس متنازعہ جواب نے ایک عالمی بحث چھیڑ دی ہے کہ کیا مسلمان خود کو ریفارم کر سکتے ہیں؟ ارشاد کا کہنا ہے کہ ہم مسلمان یقیناً خود کو ریفارم کر سکتے ہیں۔ اِس کا حل تلاش کرنے کے لئے اِس کتاب کو پڑہیے۔